Results 1 to 2 of 2

Thread: مشتِ خاک

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default مشتِ خاک


    یہ مشتِ خاک انسان صرف اِسی خاک قبر میں ہی آسودہ خاطر ہوتا ہے۔ دنیا کا طمع' لالچ' Ø+رص' اقتدار اور خواہشات Ú©Û’ نہ ختم ہونے والے سلسے وسیع Ùˆ عریض دنیا Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ لئے بہت تنگ Ùˆ تاریک Ø+بس زدہ اور چھوٹا کر دیتے ہیں۔ وہ اپنی نا آسودہ تمناؤں اور طمع Ùˆ
    Ø+رص Ú©Û’ کمزور جال قابلِ ہضم Ùˆ Ø+صول مچھلیوں Ú©ÛŒ بجائے دیو ہیکل وہیلوں پہ پھینکنا شروع کر دیتا ہے۔ بس ' یہیں اس کا انت سرادھ ہو جاتا ہے
    اور جو شروع سے ہی آرزوؤں' خواہشوں' آسانیوں اور ہوس Ú©Û’ آزار میں خود Ú©Ùˆ نہیں بھنساتا' دنیا Ú©Ùˆ امتØ+ان گاہ اور چند سانسوں Ú©ÛŒ عارضی زندگی Ú©Ùˆ کسی Ú©ÛŒ امانت سمجھتا ہے تو وہ پھر اپنے جسم اور اپنی روØ+ Ú©Ùˆ مادر بدر آزاد اور اپنی مرضی کا مالک نہیں رہنے دیتا۔ وہ مجاہدوں' مشاہدوں مراقبوں اور Ù…Ø+اسبوں مشکلوں سے اپنے آپ Ú©Ùˆ اس قابل بناتا ہے کہ خالقِ جن Ùˆ بشر' مالکِ آرض سما اس سے راضی ہو جائے۔ یہ میرے جسم پہ لدی وزنی' بے رØ+Ù… زنجیریں میرے بدن Ú©Ùˆ اللہ Ú©Û’ اØ+کام میں جکڑ کر رکھتی ہیں اور مجھے اØ+ساس دلاتی ہیں کہ میں Ù…Ø+ض قفس ہستی میں اسیر قیدی ہوں یہ میرے پاؤں Ù¾Ú‘ÛŒ بیڑیاں مجھے بے راہروی سے روکتی ہیں۔ یہ کھدی ہوئ تیار قبر جس میں بیٹھتا اور سوتا ہوں' لیٹ کر راØ+ت باتا ہوں' مجھے ہمیشہ یاد دلاتی ہے کہ آخر مجھے یہیں آسودہ خاک ہونا ہے۔۔۔۔۔۔پسینہ خشک ہونے سے پہلے Ø+Ù‚ Ù…Ø+نت ادا کر دینا' مقررہ وقت سے پہلے ہی وعدہ وفا کر دینا' اولاد Ú©Û’ بد راہ ہونے سے پہلے ان کا نکاØ+ کر دینا اور مرنے سے پہلے اپنی Ù„Ø+د تیار کر لینا ان لوگوں کا کام ہے جو متقی ہیں' اللہ سے Ø+یا کرتے ہیں
    بابا Ù…Ø+مد ÛŒØ+یٰ خان' پیا رنگ کالا صفØ+Ûƒ: 421
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:16 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: مشتِ خاک

    Buhat Umda (Superb)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •